North Wales Equality Network Education
فلنٹ شائر کاؤنٹی کونسل کا محکمۂ تعلی
الإدارة التعليمية بمجلس مقاطعة فلينتشير (Flintshire County Council Education Department)
المدارس

فلنٹ شائر کاؤنٹی کونسل نے فلنٹ شائر کے اسکولوں اور تعلیمی اداروں سے رابطے کی تفصیلات یکجا کی ہے۔ انہیں ان کی ویب سائٹ کی معرفت آن لائن دیکھا جا سکتا ہے۔

غنڈہ گردی اور ایذا رسانی پر شکایات

شکایات سے نبٹنے کا ہر ایک اسکول کا اپنا اپنا طریقہ ہوگا۔ کئی اسکولوں کی خود اپنی ویب سائٹیں ہیں جنہیں مذکورہ بالا لنک کے ذریعہ دیکھا جا سکتا ہے۔


کونسل نے ایسی معلومات یکجا کی ہیں جس میں اس کے متعلق صلاح دی گئی ہے کہ اگر آپ کے بچے پر کوئی دھونس جما رہا ہو تو کیا کریں۔ اسے پر دیکھا جا سکتا ہے۔

آپ فلنٹ شائر کاؤنٹی کونسل سے درج ذیل پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں:

Flintshire County Council
County Hall
Mold
Flintshire
CH7 6NB

01352 752121